برمنگم (پ ر) دعوت اسلامی برطانیہ کے زیر اہتمام کرونا وائرس سے فوت ہونے والے افراد کو غسل اور تدفین کا انتظام فیضان مدینہ سٹیج فورڈ برمنگھم میں کر دیا گیا ھے اس سلسلے میں تفصیلات بتاتے ہوئے دعوت اسلامی مڈلینڈ اور ویلز کے نگران سید فضیل رضا عطاری نے کہا امت کی غمخواری کا جذبہ لے غسل اور تدفین کا سلسلہ شروع کر دیا ھے اس کے علاوہ ھوم لس بے گھر اور ضرورت مند افراد کے علاوہ NHS اسٹاف کے لئے مفت گھانے کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ھے۔
