نیویارک میں کورونا کی صورتحال پر میرا کی ‘مخصوص’ انگریزی میں رپورٹنگ

Spread the love

امریکا میں موجود پاکستانی فلم اسٹار اداکارہ میرا نیویارک میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے اپنی ‘مخصوص’ انگریزی میں رپورٹنگ کرنے لگیں۔

لالی وڈ کی ڈرامہ کوئن میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت نیویارک کے علاقے مین ہیٹن ٹائم اسکوائر میں موجود ہیں۔

اپنی مخصوص انگریزی میں میرا کا کہنا ہے کہ وہ آپ کو نیویارک کی تازہ صورتحال براہ راست بتارہی ہیں۔
میراکاکہنا تھا کہ نیویارک قبرستان بنتا جا رہا ہے،،اور وہ نیویارک میں مرنا نہیں چاہتیں ، انہیں وطن واپس لانے کے لیے مدد فراہم کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں