سابق لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر عاصم لطیف چوہان کی صحت یابی کے اعزاز میں استقبالیہ

Spread the love

سابق لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر عاصم لطیف چوہان کی صحت یابی کے بعد ان کے اعزاز میں سابق ڈائریکٹر بورڈ او پی ایف چوہدری شاہد احمد نے استقبالیہ دیا ،جہاں پر کمیونٹی کے چند دوستوں نے خصوصی شرکت کی.
اس کے علاوہ اوورسیز ووٹنگ کے حوالے سےبھی گفتگو کی گئی اکثریت نے پارلیمان میں اوورسیز سیٹوں کی حمایت بھی کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں