صابرہ ناہید چوہدری کو صدر یو جی آرٹ اینڈ کلچر نامزد ہونے پر مبارکباد
0 تبصرے
Spread the love
صابرہ ناہید چودھری کو صدر یو جی آرٹ اینڈ کلچر نامزد ہونے پر اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم مبارکباد پیش کرتی ہے اور دعاگو ہیںکہ اللہ تعالیٰ انہیںدن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے.آمین