برطانیہ میں پاکستانی نژاداحمد ندیم QC کو بطور سینیئر جج تعینات کر دیا گیا

Spread the love

راچڈیل (عارف چوہدری )

برطانیہ میں پاکستانی نژاداحمد ندیم QC کو بطور سینیئر جج تعینات کر دیا گیا ۔ یاد رہے برطانیہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری کی بڑی کم تعداد اعلیٰ عہدوں پر فائز ہے ۔ احمد ندیم کا سینیئر جج تعینات ہونے سے کمیونٹی کے اندر انتہائی خوشی پائ جاتی ہے اور اس پر فخر کرتے ہیں کمیونٹی توقع کرتی ہے کہ بحیثیت سینیئر جج وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دیکر مادر وطن کا نام۔مذید روشن کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں