لندن: نواز شریف سے افغان مشیر اور وزیر کی ملاقات۔ جولائ 25, 2021July 25, 2021 0 تبصرے Spread the love لندن(عارف چودھری)مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے افغان مشیرِ قومی سلامتی اور افغان وزیرِ مملکت نے ملاقات کی ہے۔یہ بات افغان قومی سلامتی کونسل نے کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے 353 Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related