اردو گلوبل اوپن کچن مانچسٹر کے عہدے داران منتخب

Spread the love

غلام حسین ( مانچسٹر) انسانیت کی خدمت میں پیش پیش اوپن کچن مانچسٹر جو گزشتہ 500 سے زائد نان سٹاپ 80000 ہزار لوگوں کی خدمت کر چکا ہے روانہ حلال پکا ہوا کھانا سینکڑوں لوگوں کو مہیا کر رہا خدمت میں پیش پیش والنٹیئر بہت سے گھروں میں ضرورت مندوں انکی دہلیز پر جاکر دیتے ہیں
کرونا وبانے دنیا کو جب اپنی لپیٹ میں لیا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوئے انکے ایک بڑا مسلہ لوگوں کی بے روزگار ہو جانا تھا اور دوسرا ریسٹورنٹ اور ٹیک بند ہو چکےتھے لوگوں کو تازہ کھانے کا بڑا مسلہ پیدا ہوا
اردو گلوبل کے چیف آرگنائزر شہزاد مرزا کے ساتھ کچھ لوگوں نے رابطہ کیاانکو مدد کی ضرورت ہے اس طرح اوپن کچن مانچسٹر کی ابتداء مسلم ہینڈ کے تعاون سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر 18 اپریل 2020 کو رکھی گئی پہلے دن68 لوگوں کو کھانا فراہم کی کیا گیا آج بلا ناغہ 500 سے زائد دن ہو چکے ہیں تقریباً اسی ہزار لوگوں کی خد مت کی جا چکی ہے اسکا سہرا تمام دوستوں کے نام ہیں جنہوں نے دن رات کرونا وبا میں سخت موسم میں خدمات جاری رکھیں
28 اگست کو خصوصی اجلاس ہوا جس میں اوپن کچن مانچسٹر کے رضا کاروں کو چیف آرگنائزر شہزاد مرزا نے اوپن دعوت دی وہ اپنے عہدے داروں کی ا کر انتخاب خود کرے باہنی اتفاق سے محمد عامر خان کو صدر سینیٹر نائب صدر راجہ شبیر احمد نائب صدر چوہدری عبدل جبار جنرل سیکرٹری شوکت قریشی ڈپٹی جنرل سیکریٹری امیر خان جائنٹ سیکریٹری زبیدہ بیگم فنانس سیکرٹری عبدل حفیظ انفارمیشن سیکرٹری محمد یسین ہریس سیکرٹری غلام حسین آفس سیکرٹری سمیرہ حسین منتخب ہوئے اس موقع پر نو منتخب ممبران کو چیف آرگنائزر شہزاد مرزا نے اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اور اردو گلوبل ویلفیئر کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی اور انکی خدمات کو سراہا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں