اوورسیز کمیشن پنجاب کے چئیرمین چودھری عدیل ارشد گجر ایک ماہ کے دورے پر 21 برطانیہ پہنچ رہے ہیں

Spread the love

لندن (عارف چودھری ) اوورسیز کمیشن پنجاب ضلع گجرات کے چئیرمین چودھری عدیل ارشد گجر ایک ماہ کے دورے پر 21ستمبر بروز منگل بر طانیہ بر طانیہ پہنچے گیں وہ اپنے دورے پر ضلع گجرات کے اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے اور انکے ضلع گجرات میں مسائل پر بات چیت کریں گے یاد رہے کہ جب سے چودھری عدیل ارشد گجر نے او پی سی پنجاب ضلع گجرات کا چارج لیا ہے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں حل کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں انکی وجہ سے بہت سارے اوورسیز پاکستانیوں کو انکی اپنی جائیدادیں جن پر لوگوں نے ناجائز قبضے کئے ہوئے تھے انکو واپس کروائیں جنکی وجہ سے چودھری عدیل ارشد اوورسیز پاکستانیوں میں بہت مقبول ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں