ناٹنگھم Gregory boulevard Road مدینہ ریسٹورنٹ اینڈ فریس کڑھائی 01159701963 ماشاءاللہ ہم اپنے پیارے بھائی چودھری پرویز کو نیا کاروبار کھولنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
افتتاح کے موقع پر نوٹنگھم کی سیاسی مذہبی سماجی شخصیتوں نے شرکت کی
افتتاحی پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جو کہ قاری صابر نے کی ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی چوہدری پرویز صاحب کے کاروبار میں برکت ڈالے۔ آنے والے مہمانوں نے چوہدری پرویز کو مبارک باد دی اور کہا کہ اللہ تعالی آپ کو کاروبار میں خیرو برکت عطا فرمائے
چوہدری پرویز نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ تعالی آپ کا آنا قبول کرے میرے ہاں شادی کے بھی سالگرہ اور دوسرے پروگرامرز کے لیے آرڈرز پر کھانا دستیاب ہوگا آپ اگر کوئی بھی پروگرام کرنا چاہتے ہیں تو ہم اس خدمت کے لیے حاضر ہیں
01159701963
ناٹنگھم Gregory boulevard Road مدینہ ریسٹورنٹ اینڈ فریس کڑھائی