لندن (عارف چودھری)
طاھر اقبال چوھدری ایم این اے , قمر اقبال چوھدری ، نصر اقبال چوھدری ، فخر اقبال چوھدری ، حافظ نذر اقبال اور زاھد اقبال چوھدری سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی کی والدہ کی وفات پر اظہارِ افسوس اور فاتحہ خوانی – وزیر اعظم عمران خان نے نصر اقبال چوھدری کی بیٹی کنزہ نصر کی چند ماہ قبل برطانیہ میں حادثاتی موت پر بھی افسوس اور دِلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومین کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعاء کی ۔
