وھاڑی میں طاھر اقبال چوھدری ایم این اے کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

Spread the love

سنئیر صحافی و اینکر پرسن اور پروگرام “ ایک دن جیو کے ساتھ “ کے میزبان سہیل وڑائچ اور اردو ٹائمز یُوکے کے چیف ایڈیٹر طاہر چوہدری ، وھاڑی میں طاھر اقبال چوھدری ایم این اے ، قمر اقبال چوھدری ، نصر اقبال چوھدری اور فخر اقبال چوھدری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے انکے گھر وھاڑی آمد۔

وھاڑی (عارف چودھری)۔ پاکستان کے سینئر جرنلسٹ تجزیہ نگار اینکر سہیل وڑائچ بر طانیہ کے سینئر صحافی طاہر چودھری ممبر قومی اسمبلی طاہر اقبال چودھری -قمر اقبال چودھری-نصر اقبال چودھری—فخر اقبال چودھری سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے خصوصی طور پر انکے گھر وھاڑی آئے اس موقع پر سہیل وڑائچ اور طاہر چودھری نے کہا کہ والد ہ کا رشتہ انمول اور بے لوث ھوتا ہے والدہ کا کوئ متبادل نہیں اللہ تعالی آپکی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین اور آپ سب کو کو صبر دے اس موقعہ پر رائے ظہور احمد کھرل ایم پی اے ، چوہدری عبدالمجید فیاض ،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میاں نعیم عاصم، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حنان خان بدھ،رائے مبشر کھرل،چوہدری فہیم اسلم ، شفقت ٹپی اور اشیلے ٹپی بھی موجود ہیں چوہدری برادران نے سہیل وڑائچ اور طاہر چودھری کا وھاڑی آنے اور انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے پر شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں