پاکستان پریس کلب یوکے،کے تمام عہدیدران کو محمد شہزاد علی مرزا کی طرف سے مبارک باد

Spread the love


پاکستان پریس کلب یوکے گریٹر مانچسٹر کے تمام عہدیدران ،صدر محمد اسحاق چوہدری،سینئر نائب صدر خالد چوہدری ، جنرل سیکرٹری راجہ اظہر محمود، پریس سیکرٹری محمد ندیم ارشاد، نائب صدر غلام مصطفی مغل، اور سیکرٹری مالیات ذیشان احمد اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌کے سی او محمد شہزاد علی مرزا اور ان کی پوری ٹیم کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں. اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالٰی ان کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے. آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں