یوجی آرٹ اینڈ کلچر کی صدر محترمہ صابرہ ناہید چوہدری صاحبہ کے بیٹے محمد علی نے پی ایچ ڈی ڈگری مکمل کرلی

Spread the love

یوجی آرٹ اینڈ کلچر کی صدر محترمہ صابرہ ناہید چوہدری صاحبہ کے بیٹے محمد علی نے پی ایچ ڈی ڈگری مکمل کرلی ہے اس خوشی کے موقع پر اردو گلوبل میڈیا نیٹورک اوپن کچن مانچسٹر یوجی ارٹ اینڈ کلچر یوجی ویمنز ونگ کے تمام عہدے داران و ممبران نے مبارک پیش کی گئی اور ساری فیملی کو خصوصی دعاؤں سے نوازا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں