مانچسٹر میگا میلہ 20 اور 21 جولائی کو Platt fields park میں منعقد ہو رہا ہے

Spread the love


مانچسٹر میگا میلہ 20 اور 21 جولائی کو Platt fields park میں منعقد ہو رہا ہے اس میلہ کا شمار برطانیہ کے بڑے پروگراموں میں ہوتا ہے مختلف ٹاؤن سے فیملیز شرکت کرتی میلہ کے چیف آرگنائزر سجاد حسین پورا سال ا س کو منعقد کرانے کے لیئے محنت کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں