لندن عارف چودھری
ہیڈرزفیلڈ اور گوجرانوالہ کی ممتاز کاروباری شخصیت امین خان اور کمیونٹی لیڈر بانو امین کی بیٹی اور اولڈھم کی کاروباری شخصیت نسیم خان کی بھتیجی اور ثاقب امین -قاسم امین کی بہن زاہرہ خان اور کاروباری شخصیت محمد اکرم اکبر کے بیٹے داؤد اکرم کی شادی خانہ آبادی کی پروقار رنگ برنگی تقریب کا انعقاد دی والٹن ویو ہال بریڈ فورڈ میں ھوا -ہال کی سجاوٹ نے ماحول کو اور رنگین بنا دیا — – شادی میں برطانیہ بھر سے سیاسی کاروباری مزہبی اور سول سروس سے تعلق رکھنے والوں کی بھر پور شرکت کی- مہمانوں کو مائ لاھور کے لزیز کھانے پیش کئے گئے –
