لندن عارف چودھری
برطانیہ اور پاکستان کی ممتاز کاروباری سماجی اور سیاسی شخصیت چودھری اختر ملوانہ کے نوجوان بیٹے چودھری حمزہ خان نے مانچسٹر یونیورسٹی سے انٹر نیشنل بزنس مینجمنٹ کی ڈگری اعلی نمبروں میں پاس کر لی اور مانچسٹر یونیورسٹی کے چانسلر کے ہاتھوں ڈگری وصول کی -چودھری حمزہ خان کی مانچسٹر یونیورسٹی سے اعلی نمبروں میں انٹرنیشنل بزنس مینجمنٹ کی ڈگری ملنے پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان -ہاؤس آف لارڈ کے ممبر واجد خان -مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد -مئیر اولڈھم ڈاکٹر زاھد چوہان -مئیر بری چودھری خالد -کمیونٹی لیڈر چودھری سلیم شوکت – سینئر صحافی عارف چودھری -کاروباری شخصیت چودھری اور پاکستانی کمیونٹی نے چودھری اختر ملوانہ کو انکے بیٹے چودھری حمزہ خان کو مانچسٹر یونیورسٹی سے اعلی نمبروں پر انرنیشنل بزنس مینجمنٹ کی ڈگری ملنے پر دلی مبارکباد دی
