قباء مسجد مانچسٹر کے بانی و چیرمین حاجی غلام رسول رضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں

Spread the love

انا للہ و انا الہیہ راجعون

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں                   سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں

(مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ) قباء مسجد مانچسٹر کے بانی و چیرمین حاجی غلام رسول رضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں مرحوم کی سماجی خدمات بہت عرصے تک یاد رکھیں جائے گی آزاد کشمیر اپنے آبائی علاقے میں بہت سے فلاحی کام کیے سٹاک پورٹ مانچسٹر میں قباء مسجد کی تعمیر انکا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے قباء مسجد کا شمار مانچسٹر کی خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے اردو گلوبل میڈیا نیٹورک کے سی ای او محمد شہزاد علی اور اوپن کچن مانچسٹر یوجی آرٹ اینڈ کلچر اس دکھ کی گھڑی میں تمام انکے چاہنے والوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں مرحوم کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں