15 ستمبر بروز اتوار دن 12 بجے سے 1 بجے تک نیاز برائے 12 ربیع الاول شریف Food Bank Open kitchen Manchester 366 Dickinson road Longsighte Manchester میں ہوگی آپ سے شرکت کی درخواست ہے بعد میں شرکاء جلوس میں 2 بجے دن تبرک تقسیم کیا جائے گا: دعا گو محمد شہزاد علی
