دوبئی رپورٹ عارف چودھری
پاکستان اور دوبئی کی ممتاز کاروباری شخصیت میاں عادل شہزاد جن کا کاروبار دنیا بھر میں پھیلا ھوا ھے -آج انہوں نے دوبئی میں ھنزہ جینٹس سیلون کی بنیاد رکھی -ہنزہ جینٹس سیلون دوبئی کی اوپننگ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا برطانیہ کے سینئر صحافی /اینکر عارف چودھری نے خصوصی شرکت کی -دوسرے شرکت کر نے والوں میں دوبئ کی پاکستانی کاروباری شخصیتیں جن میں نعمان -ناصر بلال -امتیاز احمد -سنجے اسودانی- اور دوسرے شامل تھے- برطانیہ کے سینئر صحافی عارف چودھری دوبئ کی کاروباری شخصیات ناصر بلال -نعمان -امتیاز احمد اور میزبان میاں عادل شہزاد نے ھنزہ سیلون کی اوپننگ کا فیتہ کا ٹا -اس موقع پر میاں عادل شہزاد نے برطانیہ کے سینئر صحافی چودھری عارف پندھیر سے خصوصی بات کرتے ھوئے کہا کہ دوسرے کاروبار کی طرع ھنزہ سیلون کے کھولنے کا مقصد مقامی کمیونٹی کو اچھی اور سستی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ لوگوں کو جاب دینا اور اپنے ملک پاکستان کو زرمبادلہ کی صورت میں خدمت کرنا بھی ھے -دوبئ کی ممتاز کاروباری شخصیات ناصر بلال -نعمان -امتیاز احمد اور سنجے اسودانی نے میاں عادل کو ہنزہ سیلون کھولنے پر دلی مبارکباد دی