دسید امتیاز کاظمی کی جانب سے سابق وزیر اور سیکرٹری انفارمیشن استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے اعزاز میں اپنے گھر میں پروقار تقریب کا انعقاد

Spread the love

لندن رورٹ عارف چودھری
مانچسٹر کی ممتاز کاروباری مذ ہبی شخصیت چئیرمین مانچسٹر فیوچر ویژن سید سجاد حیدر اور چیف ایگزیگٹیو سمپلانشورنس سلیوشن لمیٹڈ سید امتیاز کاظمی کی جانب سے سابق وزیر اور سیکرٹری انفارمیشن استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے اعزاز میں اپنے گھر میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں کاروباری اور مزہبی شخصیات نے شرکت کی -دوسرے شرکت کرنے والوں میں مولانا معظم علی قمی-مولانا عابد رضوی-مولانا اظہر نقوی-مولانا فدا بخاری-اشتیاق نقوی-یاسر-ڈاکٹر محسن-ڈاکٹر نجم شاہ-شامل تھے-اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سید سجاد حیدر اور سید امتیاز کاظمی کا انکے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں اپنے بھائ کے گھر آئ ھوں -برطانیہ میں رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا اپنے ملک سے محبت دیکھ کر دلی خوشی ھوئ -اوورسیز پاکستانیوں کے پاکستان میں زر مبادلہ بھیجنے سے پاکستان کی معثیت چل رھی ھے -میزبان سید سجاد حیدر اور سید امتیاز کاظمی نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکالنے پر ان کے گھر آنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں -ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی سیاست کے علاوہ فلاحی کاموں میں بہت خدمات ہیں -جس پر ھم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں -کاروباری سماجی شخصیت چودھری جعفر اقبال نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مانچسٹر آنے پر خوش آمدید کہا -انکا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر فردوس اعوان فری ہسپتال کی ایکسٹیشن کی فنڈ ریزنگ بھی کر رھی ھے مانچسٹر کی کی کمیونٹی ھمیشہ چئیرئٹی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ھے اس بارے ھمارا مکمل تعاون ان کے ساتھ ھے -اکاؤٹینٹ سید اشتیاق نقوی -چیف ایگزیگٹیو لنکاشائر پراپرٹی محمد عباس -اور ڈاکٹر نجم شاہ
کا کہنا تھا کہ ھم سید سجاد حیدر کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ھم سب کو مل بیٹھنے کا موقع دیا ڈاکٹر فردوس اعوان سے بھی پاکستان کے سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ھو ا -اور امید کرتے ہیں کہ پاکستان کے معاشی حالات بہتر ی کی طرف جائیں گے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں