آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چودھری عبدالرشید مختصر علالت کے بعد اپنے آبائی گاؤں شجاہت چھترو تحصیل ڈڈیال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Spread the love

مانچسٹر عارف چودھری

چودھری عبدالرشید مرحوم چودھری شوکت -چودھری تنویر -چودھری عمران کے والد محترم اور چودھری محمد افضل دتہ کے سسر تھے ان کی نمازہ جنازہ مقامی مسجد میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں آزاد کشمیر اور پاکستان سے کاروباری -سیاسی -اور کمیونٹی کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور بعد میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا -انہوں نے اپنی تمام زندگی عوام کی خدمت کرنے میں گزاری وہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑہ کر حصہ لیتے تھے -اسی وجہ سے علاقے بھر میں عوام میں بہت مقبول تھے ان کی وفات پر انکے گاؤں اور گردو نواح کے لوگ غمزدہ ہیں -برطانیہ میں بھی کشمیری پاکستانی کمیونٹی نے چودھری محمد افضل دتہ سے تعزیت کر رھے ہیں آج برطانیہ کے شہر راچڈیل کے مئیر کونسلر شکیل احمد -کنسلٹنٹ ڈاکٹر طاھر بشیر بیگ -سینئر صحافی عارف چودھری نے ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور کہا کہ چودھری عبدالرشید ایک عظیم شخصیت تھے اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں