بہترین صحافتی خدمات سرانجام دینے پر یو جی نیوز کے نمائندے ملک سکندر کو پھول اور شیلڈ سے نوازا گیا

Spread the love

نعیم خاور ڈائریکٹر ایپل گروپ آف اسکول وزیرآباد کی طرف سے یو جی نیوز کے نمائندے جناب سکندر ملک کو وزیرآباد میں بہترین صحافتی خدمات سرانجام دینے پر جناب نعیم خاور صاحب جناب رضوان حنیف صاحب جناب منظور حسین عرف پھول جی ایپل گروپ آ ف اسکول وزیرآباد کی طرف سے شیلڈ دیتے ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں