بلی اپنے بیمار بچے کو لے کر ہسپتال پہنچ گئی

Spread the love

ترکی کے شہر استنبول میں بلی اپنے بیمار بچے کو لے کر ہسپتال پہنچ گئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ بلی اپنے بیمار بچے کو لے کر ہسپتال پہنچی جہاں پر موجود طبی عملے نے فوری طور پر بیمار بلونگڑے کو طبی امداد دینا شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں