پی ٹی اے کی طرف سے ٹویٹ نے سوشل میڈیا صارفین کے لیے قیامت ڈھا دی

Spread the love

(لاہور سے اذان ملک کی رپورٹ) حال ہی میں ایک وڈیو گیم “پب جی” پر پابندی عائد کرنے کے بعد پی ٹی اے کو “ٹک ٹوک” اور “بگو” پر بے حیائی اور بے راہ روی کے بارے میں متعدد بار شکایات موصول ہوئی۔ جس پر پی ٹی اے نے آج ایک “ٹویٹ” اپنی آفیشل سماجی رابطے پر جاری کر دیا، جس پر ٹک ٹوک اور بگو کے صارفین میں ہلچل مچ گئی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ “پب جی” کو بند کرنے کے بعد ٹک ٹوک اور بگو جیسی وحیات ایپز کے ساتھ پی ٹی اے کیا سلوک کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں