کل خدا نا خواستہ یہ ہمارے ساتھ نا ہوجائے

Spread the love

توجہ طلب :لوگوں کے جذبات کو مجروح کرنا بند کرو لوگوں کی موت سے کھیلنا بند کرو۔۔

جہلم گزشتہ روز فوت ہونے والا ضلع جہلم تحصیل دینہ کا نوجوان عامر جسے جہلم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے وجہ موت کرونا بتائ جبکہ عامر کی میڈیکل رپورٹ کرونا منفی آئی اور لواحقین نے اس بارے احتجاج بھی کیا اسی طرح کچھ سن پہلے کریم پور جہلم کی رہائشی ایک عورت جو کہ میر سیعد سیاسی سماجی شخصیت کریم پور کی بہن ہیں فوت ہوئیں ان کی فوتگی بھی بوجہ کرونا بتائ جبکہ اس عورت کی میڈیکل رپورٹ منفی آئ اور لواحقین نے احتجاج کیا مگر سوچنے والی بات یہ ہے کہ دیگر بیماریوں سے وفات پانے والوں کو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ضلع جہلم کرونا سے مرنے کا ڈھونگ کیوں رچا رہی کیا کوئی صاحب علم بتائے گا آخر یہ چکر ہے کیا۔۔یقین مانیں یہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں