سیاسی و سماجی شخصیت خان تجمل خان کی ساس محترمہ کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار افسوس

Spread the love

پنڈ دادنخان/ کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی،راشد خان)
سیاسی و سماجی شخصیت خان تجمل خان کی ساس محترمہ کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار افسوس خدا تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔آمین آصف حیات مرزا،ملک سعادت محمود اعوان موت کا وقت مقرر ہے ٹل نہیں سکتا شریک حیات کی والدہ کا مقام بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔۔ عبدالغفور کشفی

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی وسماجی شخصیت سوشل ایکٹیویسٹ خان تجمل خان کی ساس صاحبہ گزشتہ روز چیچہ وطنی میں انتقال کر گئیں ان کے انتقال پر علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت صحافی برادری نے خان تجمل خان اور مرحومہ کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے بلندی درجات کی دعائیں کیں اظہار افسوس کرنے والوں میں معروف صحافی آصف حیات مرزا،ملک سعادت محمود اعوان،سابق وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن کھیوڑہ ملک شوکت حیات،قیصر امجد مغل،وسیم حیدر دھریالہ جالپ،راجہ ندیم یوسف،چئیرمین یونین کونسل ہرن پور راجہ محسن نجابت،راجہ عمران حیدر،راجہ ثناء اللہ خان،عبدالغفور کشفی،چوہدری عبداللہ عاصم،سمیت لاتعداد محبت کرنے والے شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں