پنڈدادنخان کی شان و پہچان ،سریلی آواز کا شہزادہ اشرف مرزا کا نیاسانگ (سانولی )بہت جلد سامعین کے پیش کر دیا جائے گا

Spread the love

کھیوڑہ ( نمائندہ خصوصی ،راشدخان)
پنڈدادنخان کی شان و پہچان ،سریلی آواز کا شہزادہ اشرف مرزا کا نیاسانگ (سانولی )بہت جلد سامعین کے پیش کر دیا جائے گا۔۔ ٹریلر جاری شائقین کا انتظار شدت اختیار کر گیا۔
تفصیلات کے مطابق اشرف مرزا جو پنڈدادنخان کی پہچان بن کر ملک کے طول وعرض میں کونج رہے ہیں کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ہے جسے
روھی رنگ پروڈکشن ایک اور بڑا پروجیکٹ قرار دیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ آپ سب پیار اور محبت کرنے والے دوستوں کے لیےاور امید ھے یہ ھماری محنت اپ سب کو پسند ائے گی
سونگ(سانولی)
سنگر۔اشرف مرزا آف پنڈ دادنخان جسکی شاعری ہے
ایم اعجاز تشنہ کی
اڈیو ورک۔۔باو جی سٹوڈیو لاھور،
میوزک۔۔۔رضوان اختر پاپا ،
کیمرہ مین ڈرایکٹرناصر علی خان اف ملتان،
ایڈیٹرافاق احمد اینڈ ناصر خان
اسسٹنٹ شان وفائی اور ساجد علی ساجد،
پروڈیوسر۔احسان شیخ۔۔کامران شیخ جبکہ اسے
ریلزنگ لیبل…روھی رنگ پروڈکشن کراچی ،اسلام اباد۔
اس سے قبل اشرف مرزا کے متعدد گانے زبان زد عام ہیں اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں