پنڈ دادنخان محصور ہو گیا ہے

Spread the love

چوہدری زاہد حیات:

پنڈدادنخان داخلی اور خارجی راستے بارش سے پیدا ہونے والی دلدل کے باعث بند دو بڑے شہروں سمیت چودہ یونین کونسلوں کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی
پنڈدادنخان تحصیل کی لاکھوں کی ابادی محصور ھوکر رہ گئی بارش کے پانی نے دونوں داخلی اور خارجی راستے مسدود کر دئیے
پنڈدادنخان اور گردونواح میں تیز ھواؤں کے ساتھ طوفانی بارش:کھیوڑہ کا سلسلہ جاری
پنڈدادنخان کو جہلم کھارہاں جی ٹی روڈ کو ملانے والی سٹرک جلال پور شریف کے پہاڑوں میں دلدل کے باعث بند پنڈدادنخان سے للہ موٹر وے لنک پر بھی متعدد جگہوں پر گاڑیاں ہھنسنے کے باعث کئی مقام پر ٹریفک کی روانی مثاثر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں