زندگی آزمائشوں کا سمندر ھےکسی سے لے کر آزمایا جاتا ھے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ھے۔ بس کہیں صبر ھے تو کہیں شُکر کی آزمائش ھے.
اے پاک پروردگار همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ھیں, توبہ کرتے ھیں اورتیرا شکرادا کرتےهیں آمین، ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
