لندن عارف چودھری
راچڈیل ٹاؤن ہال میں کونسل چیمبر کے آفس اور مئیر پارلر کی افتتاح تقریب کا انعقاد کیا گیا مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد کونسل لیڈر کونسلر نیل ایموئٹ ڈپٹی لیڈر کونسلر علی عدالت مئیر کنسورٹ مسز شکیل احمد -کونسلر ریچل میسی نے ریبن کاٹ کر کیا – ٹاؤن ہال کے آخری فیس کی تزئین و آریاش کے پانچ سال بعد کھولا گیا اب مئیر راچڈیل ٹاؤن ہال میں اپنے پارلر میں اپنی زمہ داریاں نبھائیں گے اور راچڈیل کونسل کا پہلا اجلاس بدہ کو نئے چیمبر میں منعقد ھو گا اسی پر راچڈیل کونسل کے لیڈر کونسلر نیل ایمونٹ – مئیر کونسلر شکیل احمد اور دوسروں نے کہا کہ آج بہے خوشی کا دن ھے کہ پانچ سال بعد کونسل کا پہلا اجلاس تاریخی ٹاؤن ہال میں ھو گا
