تھانہ للہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد نواز گوندل کی شاندار کارکردگی

Spread the love

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد نواز گوندل کی شاندار کارکردگی ،للہ شریف کے رہائشی منشیات فروش سے 1300 گرام چرس برامد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف 9c کا مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا جب کہ جوہراباد کے رہائشی ملزم شاہ محمد سے 300 گرام چرس برامد کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جبکہ اے ایس ائی محمد نواز گوندل نے اعجاز نامی جعلی پیر کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس کا تعلق للہ سے ہی بتایا جاتا ہے
ڈی پی او جہلم طارق سندھو نے تھانہ للہ پولیس کی اس شاندار کار کردگی کو سراہا ہے اور عوامی سماجی حلقوں نے بھی اس شاندار کارکردگی پر محمد نواز گوندل اور ان کی پوری ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں