پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) سابق چیئرمین یونین کونسل چک شادی الحاج راجہ لیاقت علی خان کی طرف سے چوہدری شاہد عمران مارتھ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو صدر پاکستان جناب اصف علی زرداری کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے پر ان کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں چوہدری مظفر اقبال چیئرمین دھریالہ جالپ ،راجہ محمود چیئرمین دولت پور ،راجہ فخر حیات ،راجہ عامر حیات ،چوہدری عزیز غریب وال ،چوہدری ظفر غریب وال ،راجہ مہدی ،چوہدری اعجاز ورنالی ،چوہدری ارسلان نواز مارتھ ،ملک یعقوب اعوان ،چوہدری نعیم ،نصیر احمد چشتی ،غلام رضا پھپھرہ ،راجہ طاہر اور علاقہ کے سیاسی اور سماجی افراد نے شرکت کی اس موقع پر محفل میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا حاجی راجہ صداقت علی خان ،راجہ رئیس علی خان ایڈووکیٹ اورراجہ تیمور علی خان نے شکریہ ادا کیا
