20 ستمبر بروز ہفتہ بعدازنماز مغرب جامع مسجد غوثیہ محلہ مغلاں پننوال میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺمنعقد

Spread the love

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)20 ستمبر بروز ہفتہ بعدازنماز مغرب جامع مسجد غوثیہ محلہ مغلاں پننوال میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺمنعقد ہو رہی ھے جسکی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید یاسر عرفات شاہ کرمانی القادری کرینگے جس میں خصوصی خطاب عظیم مزہبی سکالر شاگرد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ،حضرت علامہ محمد عدنان وحید قاسمی شیخوپورہ اور حضرت علامہ مولانا مفتی بشیر احمد کرم فرمائیں گے نقابت کے فرائض فاضل نوجوان حضرت مولانا عبدالباسط چشتی سرانجام دینگے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حافظ وسیم عباس حاصل کرینگے حضورسرور کائنات ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول ثناخوان مصطفیﷺ حضرت علامہ نعمان چشتی ،محمد انور محسن کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں