
بریفنگ / پریس نوٹ
پس منظر:
اقوامِ متحدہ نے 1992 میں پہلی مرتبہ عالمی یومِ معذورین منانے کا باقاعدہ اعلان کیا، جس کا مقصد معذور افراد کے حقوق کے تحفظ، معاشرتی شمولیت، تعلیم، صحت، رسائی، روزگار کے مواقع اور باعزت زندگی کے فروغ کے لیے عالمی سطح پر آگاہی اور عملی اقدامات کو بڑھانا تھا۔
اہم مقاصد:
معذور افراد کے لیے مساوی حقوق اور مواقع کی فراہمی
معاشرتی، تعلیمی اور معاشی شمولیت کا فروغ
رسائی (Accessibility) کو بہتر بنانا
حکومتی و غیر حکومتی اداروں میں تعاون بڑھانا
فلاحی پالیسیوں اور قوانین کے نفاذ پر زور
خاندانوں اور کمیونٹیز میں آگاہی اور سپورٹ کا قیام
عالمی سرگرمیاں:
آج دنیا بھر میں کانفرنسز، آگاہی واکس، خصوصی پروگرامز، سیمینارز اور سماجی سرگرمیوں کے ذریعے معذور افراد کے حقوق کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ مختلف ممالک اپنی قومی پالیسیوں اور ترقیاتی پروگراموں کا بھی جائزہ لیتے ہیں۔
—
🏥 سوھدرہ وزیرآباد میں اسپیشل چائلڈ کیئر سینٹر کا قیام
سماجی ترقیب / مقامی بریفنگ
معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر سید آل محمد شاہ صاحب نے سوھدرہ، وزیرآباد میں ایک جدید طرز کا اسپیشل چائلڈ کیئر
