صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ان تمام صحافی بھائیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کا قلم ھمیشہ حق، سچ اور مظلوم کی آواز بنا

Spread the love

3 مئی عالمی یوم صحافت ۔۔۔۔
صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ان تمام صحافی بھائیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کا قلم ھمیشہ حق، سچ اور مظلوم کی آواز بنا ،3 مٸی آزادی صحافت کا عالمی دن ھے۔ آئیے عہد کریں کہ ایماندارانہ اور پُر امن صحافت کو فروغ دیں گے۔ وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، ظالم کے خلاف اور مظلوم کی آواز بنیں گے۔ حق سچ لکھنے ،کہنے اور چھاپنے سے گریز نہیں کریں گے، آج عالمی یومِ صحافت پر شُہداۓ صحافت کو سلام پیش کرتا ھوں
اردو گلوبل نیوز یو کے بیورو چیف ڈسٹرکٹ وزیر اباد سکندر ملک ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں