دعائے مومن

Spread the love

یاالله سبحانه وتعالى !
همارے دلوں كو منافقت سے آنکھوں کو خیانت سے‎اور اعمال كو دكهاو ے سے پاک فرما دے اور ہمیں حقوق الله اورحقوق العبادکو صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما دے-
هم سب كو اپنا شكر گذاراورعبادت گذار بندہ بنا لے. تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما دے ۔ ہمیشہ عزت دینا اور ذلت سے بچائے رکھنا۔
آمین يا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں