ساہیوال آصف ندیمچیچہ وطنی: پنجاب کالج کے طلباء نے نبی کریم کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر فرانس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں فرانسیسی صدر کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ ریلی پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
چیچہ وطنی: ریلی میں طلبہ اور اساتزہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے بازی کی
جس میں طلبا اور اساتزہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے بازی کی اور مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے فرانسیسی صدر کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی غلیظ ترین شخصیت کے طور پر درج کیا جائے۔