پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری احمد مختار پاکستان میں انتقال کر گئے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے پاکستان پیپلز پارٹی ایک اور مخلص ساتھی سے محروم ہوگیا دعا ہے کہ پاکستان میں جتنے بھی عزیز رشتہ دار ہیں اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے چوہدری احمد مختار پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک عظیم سینئر رہنما تھے جنھوں نے ضلع گجرات کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی زلفقارعلی بھٹو بے نظیر بھٹو کا مشن ایک احد کی طرح چلایا جب بھی پیپلزپارٹی کو چوہدری احمد مختار کی ضرورت پیش آئی تو چوہدری احمد مختار نے کبھی کسی چیز سے انکار نہ کیا ہوا وقت بھولے نہیں پیپلزپارٹی والے جب محترمہ بینظیر بھٹو گجرات میں تشریف لائیں چوہدری احمد مختار نے استقبال کیا تو بے نظیر بھٹو نے کہا کہ آج مجھے احساس ہو چکا ہے کہ میرے رائٹ اور لیفٹ والے لوگ مضبوط ہیں کبھی بھی پیپلزپارٹی کو گجرات سے شکست نہیں ہوگی جس کے ساتھی چوہدری احمد مختار کی طرح ہو وہ کبھی بھی ابھی دوستوں کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے چوہدری احمد مختار نے جب بھی لوگوں کا کام کیا تو نہ ہو ان کو سیاسی جماعت کے والے سے پوچھا ہمیشہ خدمت کی غیر سیاسی ہو کر چوہدری احمد مختار نے اپنے کاروبار کے اندر وہ لوگ بھی کام کرتے ہوئے دیکھے کہ جنہوں نے کبھی ان کو ووٹ نہ دیا لیکن چوہدری احمد مختار ایک بہت بڑا دل رکھتے تھے اور اچھے اخلاق کے مالک تھے جنہوں نے گجرات کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی کا نام قائم کیا چوہدری احمد مختار کا یہ احسان ہے کہ گجرات کے اندر پیپلز پارٹی کو قائم رکھا بلاول بھٹو نے بھی یہ بات تسلیم کی کہ گجرات کے اندر چوہدری احمد مختار نے جو کام کیا ہے
بہت کم لوگ ایسے کام کرتے ہیں جو پارٹی کو فائدہ دے اور لوگوں کی مدد کریں
بلاول نے یہ کہا کہ ذوالفقار علی کا جو مشن تھا وہ بہت لوگوں کو پسند آیا یا مجھے چوہدری احمد مختار نے جو بات بتائیں آج تک مجھے یاد ہے کہ میں نے کبھی بھی سیاسی فائدہ کسی سے بھی نہیں اٹھایا الحمداللہ فیکٹری میں جو کام لوگ کرتے ہیں ان کو ایک مخلص ورکر دیکھتا ہوں کبھی بھی سیاسی والے سے ان کو نہیں دیکھا الحمدللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ اس طرح کے مخلص دوست اچھے کارکن ہیں جو اپنے آپ کو ظاہر نہیں کیا کرتے
سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رانا رضا مصطفی پاکستان
سوہدرہ