خالق کائنات، سمیع وبصیر ، غفور الرحیم، رب اللعالمین اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپکے گهرانے پر ھمیشہ مہربان رھے.
الله پاک آپکو دنیا اورآخرت میں وه مرتبہ شان اورعزت عطافرماۓ جو آپکے تصورسے بهی بالاترهو، تمام عبادات اور مانگی گئی هردعا قبول فرمائے اوررحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے.
یا اللہ پاک! ھمیں اطمینا قلب کی دولت سے مالا مال فرما اوراپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے
حساب سے عطاء فرما
مانچسٹر کے مقامی ہال میں پاکستانی ملبوسات ، جیولری اور کھوسے، جوتوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا
عوامی اور انقلابی شاعر حبیب جالب
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقاء اور عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح ہے،
حضرت خدیجہؓ مکہ کی ایک معزز،عالی نسب مال دار خاتون تھیں
الم اسلام میں ام المومنین اسلام کی خاتون اول حضرت خدیجہ کبریؓ کا یوم وفات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا،