عوام بغیر سرکاری نرخ نامے اشیاء خوردونوش کسی بھی دوکاندار سے نہ خریدیں۔صوبائی ترجمان مسلم لیگ ق خیبر پختون خواہ
پشاور(چیف اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا کے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے موجودہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے ایک عام سروے رپورٹ کے مطابق کریانہ جنرل سٹور ھول سیل و پرچون والے دوکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہوا ہے۔چینی ، ناقص آٹا ،دالیں، چاول ،مکھن، دودھ، دہی، مصالحہ جات مختلف اقسام کے ناقص گھی، چائے کی پتی، منھ ہاتھ دھونے اور کپڑے کے برتن دھونے والے ناقص صابن ،صرف دیگر اشیاء خوردونوش، میڈیسن، کسمیٹکس ،مردانہ و زمانہ کلاتھ، گارمنٹس، بوٹ، سینڈل، پلاسٹک و دیگر کراکری وغیرہ دکانداروں نے اپنی من مانی و مرضی کے ریٹ لگایا ہوئے ہیں۔ عام سروے رپورٹ کے مطابق بیشتر دکانداروں میں کسی کا ریٹ کچھ اور کسی کا ریٹ کچھ جبکہ عوام الناس سے پوچھا گیا کہ بازاروں میں دوکانداروں کی اشیاء خوردونوش کے ریٹ کے حوالے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ جناب و اعلیٰ کریانہ جنرل سٹور دوکانداروں و سبزی فروش، میڈیسن، کاسمیٹکس ،گوشت مچھلی مرغی، فروٹس فروشوں نے اپنی من مانی اپنی مرضی کا ریٹ ہر دوکاندار نے لگا رکھا ہوا ہے۔عام سروے رپورٹ کے مطابق اکثر دوکانداروں کے پاس سرکاری نرخ نامے نہی اگر ہے تو وہ پرانے خواستہ حال لٹکائے گئے ہیں موجودگی حکومت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی بنیادی وجوہات سرکاری نرخ نامے پر فروخت ہونے پر سختی سے عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے عوام الناس خو ساختہ مہنگائی ہاتھوں بے حد پریشان ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے آئے روز کمشنرز صاحبان دوکانداروں کے نرخنامہ پر ایک مخصوص ٹائمنگ پر چھاپے مارتے نظر آتے ہیں اور اکثر گرانفروشوں کو بھاری جرمانے بھی کرتے ہیں لیکن جس دوکاندار کی دن میں آمدن جرمانوں سے چار گناہ سے پانچ گناہ ہوتا اس کو کوئی فرق نہیں پڑھتا ہے۔ضلعی انتظامیہ و کمشنرز صاحبان کے بھاری جرمانے کرنے کے باوجود پھر بھی دکاندار کرانفروشی سے باز نہیں آتے۔ مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا صفدر خان باغی نے وزیراعظم عمران خان و وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ بازاروں میں دوکانداروں کو سرکاری ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ نرخنامے روزانہ کی بنیاد پر نوٹس لیا جائے عوام الناس سے اپیل کرتا ہوں کے بغیر سرکاری نرخ نامے اشیاء خوردونوش کسی بھی دوکاندار سے نہ خریدیں ہر دکانداروں کا ریٹ باقائدہ روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جائے۔ ہم پشاور کے کمشنر ، ڈپٹی کمشنر،اسٹنٹ کمشنر و مجسٹریٹ بازاروں میں گانفروش اور اپنی من مانی اشیاء خوردونوش و دیگر اشیاء ضروریہ پر دوکانداروں کے ریٹ چیک کیا جائے۔ہر کاندار اپنی مرضی کا ریٹ لگا رہے ہیں چند دوکاندار بازاروں میں ہیں جن پر سرکاری ریٹ لسٹ لگی ہوئی ہے عام طور پر دکانداروں کے پاس ریٹ لسٹ ہی نہیں لگی ہوئی ہے عوام الناس موجودہ مہنگائی و بے روزگار سے عوام بے حد پریشان ہے پوری دنیا میں بڑھتی ہوئے کرونا وائرس وبا سے بیمار اور لقمہ اجل ہو رہے ہیں کرونا وائرس وبا سے لوگ کم بیمار اور مر رہے ہیں جتنا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور گرانفروشوں دکاندار کریانہ جنرل سٹور والے عوام کو مار رہے ہیں جناب واعلیٰ عوام الناس زبردست زہینی اذیت و پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں ہم وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب وزیراعلی خیبر پختونخوا اور کمشنر، ڈپٹی کمشنر پشاور سے کہا جناب و اعلی اس اہم مسلے پر نوٹس لیا جائے اور شہر کے مختلف علاقے کا سروے رپورٹ کی جائے اور سروے رپورٹ میں آپ دیکھیں کہ دکاندار کس ریٹ پر اشیاء ضروریہ بازاروں میں فروخت ہو رہی ہیں ستا سرکاری ریٹ لسٹ دکانداروں کو جاری کرنے چاہیے اور دکانداروں کو حکم دیا جانا چاہیے کہ اس سرکاری ریٹ کے مطابق دوکاندار ریٹ پر فروخت کریں۔