الله کےحکم سے افق پر نمودار ھونے والا”آفتاب” آپ کیلۓ “الله” کیطرف سےنعمت، راحت، برکت، سرفرازی، صحت، سلامتی، شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے درو دیوار منور کردے۔
یا اللہ ہمیں دوسرے کے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما ۔
آمین ثم آمین
مانچسٹر کے مقامی ہال میں پاکستانی ملبوسات ، جیولری اور کھوسے، جوتوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا
عوامی اور انقلابی شاعر حبیب جالب
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقاء اور عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح ہے،
حضرت خدیجہؓ مکہ کی ایک معزز،عالی نسب مال دار خاتون تھیں
الم اسلام میں ام المومنین اسلام کی خاتون اول حضرت خدیجہ کبریؓ کا یوم وفات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا،