بلوچستان کی عوام اثار قدیمہ کے لوگوں کی طرح زندگی گزار رہے ہے۔وسیم کیانی

Spread the love

جمہوری وطن پارٹی کا مشن ملک و قوم کے خدمت کرنا ہے۔چیف آرگنائزر جمہوری وطن پارٹی

برطانیہ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق جمہوری وطن پارٹی پاکستان و برطانیہ کے چیف آرگنائزر وسیم کیانی نے کہا کہ بلوچستان کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا گیا وہ بھی اپنے محسنوں کے ساتھ جنہوں نے پاکستان کے ساتھ غیر مشروط الحاق کیا اور اج بلوچستان کی عوام اثار قدیمہ کے لوگوں کی طرع زندگی گزار رہے ہیں شطرنج کی کھلاڑی اب تہ کر چکے ہیں ہر حکومت کا 5 سالہ ٹنیور پورا کراہیں گے تا کہ ان کا منہ بند رہے انہوں نے کہا کہ چھوٹے صوبوں کی حقوق روز اول سے غضب کیے جاتے رہے پاکستان جہموری وطن پارٹی اس غاضبی اور فرسودہ نطام کو جڑ سے اکھاڑنے کا یہیہ کر چکی ہے جس کا خواب شہید جمہوریت نواب اکبر خان بگٹی دیکھا تھا۔نواب اکبر بگٹی کا ویژن پوری دنیا میں پھلایا جائے گا سردار نواب زادہ شاہ زین بگٹی سربراہ جمہوری ایم این اے سربراہ جمہوری وطن پارٹی پاکستان کو کابینہ میں نہ شامل کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ حکومت وقت اسٹیبلشمنٹ کے اشارہ پر ناچتی ہے سردار شاہ زین بگٹی کے جیتے ہوئے الیکشن کو سبوتاژ کرکے بدیانتی کا مظاہرہ کیا گیا لیکن بلوچستان کی غریب عوام نے دوبارہ سردار نواب زادہ شاہ زین بگٹی سربراہ کو کامیاب کرکے قومی اسمبلی میں بیھجا جمہوری وطن پارٹی پاکستان و برطانیہ کے چیف آرگنائزر وسیم کیانی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ سردار نواب زادہ شاہ زین بگٹی نے پہلے قومی اسمبلی کے خطاب میں بلوچستان کی عوام کی محرمیوں کی دوھای دی لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رہینگی۔ڈیرہ سوی سے نکلنے والی سوی گیس کی رالٹی بگٹی قبلے کا مزیبی اخلاقی اور قانونی حق ہے۔اس کے باوجود سردار نواب زادہ شاہ زین بگٹی کے کہا 200 عرب ڈالر جو بگٹی قبلے کی مالکیت ہے ہم دستبردار ہوتے ہیں یہ بلوچستان کی عوام کو دیا جائے لیکن ایک مخصوص طبقہ جابرانہ قابض ہے نواب اکبر خان بگٹی کا قتل بھی اسی سلسلے کی کڑی تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں