برطانیہ نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کیا ہزاروں پاکستانی پاکستان میں پھنس گئے ہوٹل کے قرطبہ سے بچنے کے لیے ہر بندہ اڑکر برطانیہ پہنچنا چاہتا تھا مگر اڑتا کیسے فلایٹس ہی نہیں تھی ایسے میں بخآری ٹریولز نے دو کامیاب چارٹر پروازیں چلائیں جس سے سینکڑوں فیملیوں کو ریلیف ملا. اس موقع پر بہت سے مسافروں نے بخآری ٹریولز کا شکریہ ادا کیا اس مشکل گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا . بخآری ٹریولز مانچسٹر برطانیہ کے ڈائریکٹ فرخ صدیق نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے چارٹر پروازیں چلانے پر مبارکباد دی اور اس عزم کا اظہار کیا ہم اسی طرح مسافروں کی خدمت کرتے رہیں گے یاد رہے بخآری ٹریولز نے دوسری تمام ائرلائن سے ٹکٹ کی قیمت کم رکھی ہے
