رمضان میں پاکستان ہائی کمیشن لندن, اور مانچسٹر,بریڈ فورڈ,گلاسکو, برمنگھم کے قونصلیٹ کے اوقات کار

Spread the love

لندن (عارف چوہدری)

پاکستان ہائ کمیشن لندن اور برمنگھم ، بریڈ فورڈ ، گلاسگو اور مانچسٹر  کے قونصلیٹ ماہ رمضان  کے دوران عوام کی سہولت کے لیے 
 صبح 10:00 بجے سے سہ پہر 03:30 بجے تک کھلے رہے ہیں ۔مقررہ اوقات کار میں عوام کو قونصلیٹ کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ آفس ٹائم صبع 10:00سے 04:30 تک ھونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں