باپ اور بیٹا نہر میں گر کا جانبخق

Spread the love

خان پور ۔۔ ایبٹ آباد کے رہائشی باپ بیٹا خانپور لیفٹ بینک کینال کی نذر. بیٹا آریان عمر 13/14 سال اور باپ ندیم عمر 44/45 سال. تفصیلات کے مطابق ندیم اپنے بیٹے اور بھتیجے کے ساتھ راولپنڈی جا رہا تھا کہ خانپور نہر پر دم لینے ٹھہرے. کہ بیٹا آریان ہاتھ مُنہ دھوتے نہر میں گر گیا. باپ نے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں خود چھلانگ لگا دی. TMA کے ملازمین اور مقامی لوگوں نے باپ بیٹا کو مردہ حالت میں نہر سے نکالا. اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں