موبائل فون سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

Spread the love

لندن (عارف چودھری)

آسٹریلوی ماہرین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک تحقیق کی جس میں اس بات پر غور کیا گیا کہ موبائل فون کے ذریعے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے۔

موبائل فون سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ماہرین کے مطابق موبائل فون پر عام طور پر انسانی آنکھ کو نظر نہ آنے والے جراثیم موجود ہوتے ہیں، تحقیق میں 56 طبی تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا تھا تاکہ جائزہ لیا جاسکے کہ موبائل فونز کس حد تک بیکٹریا اور وائرس وغیرہ کی آلودگی کو پھیلانے کا خطرہ بن سکتے ہیں۔ ماہرین نے موبائل صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ عوامی مقامات پر موبائل فون کا استعمال کم سے کم کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں