جہلم جی ٹی روڈ پر کار حادثہ سے 3 افراد جانبحق

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر کار کو حادثہ،3 نوجوان موقع پر جاں بحق،2 زخمی، جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق جہلم محلہ چشتیاں کے رہائشی نوجوان بارات کے ساتھ سوہاوہ جارہے تھے کہ جی ٹی روڈ دینہ کے مقام پر آئل ٹینکر سے کارٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کے عملے نے جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں