جہلم مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سے قائد اعظم ڈے اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

Spread the love

جہلم سے راجہ وقار کی رپورٹ: 25 دسمبر 2021 بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر جہلم مسلم لیگ ن کی قیاد ت کی طرف سے کیک کاٹا گیا. اور نیک تمنائوں کا اظہا ر کیا گیا.اس موقع پر سینئر راہنما چوہدری جاوید بوٹا سابق ڈسٹرکٹ چیرمین زکوۃ و عشر کمیٹی، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن و سابق چیرمین زکوۃ کمیٹی شمالی محلہ ضلع جہلم راجہ عمر حیات ، راجہ کامران حیات، سٹی صدر شیخ شکیل اور بہت سے دوسرے راہنما موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں