پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن چیئرمین قائمہ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے بحالی معذوری کے لیے نامزد

Spread the love

عمر مشتاق برگٹ صدر جہلم چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تقرری کا نوٹیفکیشن دیا گیا.

جہلم (محمد زاہد خورشید) پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن جنجوعہ (کنسلٹنٹ سپیشل ایجوکیشنسٹ) کو ان کی اعلی خدمات کے پیش نظر چیئرمین قائمہ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے بحالی معذوری کے لیے نامزد کیا گیا اور تمام ممبران کی رضامندی و موجودگی میں عمر مشتاق برگٹ صدر جہلم چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری نے انھیں تقرری کا نوٹیفکیشن دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں