حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی فی سبیل میت ایمبولینس خدمت کو آج پورا ایک سال ھو گیا

Spread the love

( جہلم نمائندہ خصوصی)

الحمدلله اللہ تعالیٰ کی دی استقامت سے حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی فی سبیل میت ایمبولینس خدمت کو آج پورا ایک سال ھو گیا ھے – اس پورے ایک سال میں ضرورت مند ترین سمیت انتہائی تکلیف دہ خدمات بھی سر انجام دی گئیں – حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی اس صدقہ جاریہ میں شروع سے لے کر اب تک شامل حال دوستوں کے لئے دعا گو ھے حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی جہلم کی فی سبیل اللہ میت منتقلی خدمت نے ماہ دسمبر اور جنوری میں میت منتقلی کی 68 فی سبیل اللہ خدمات سر انجام دیں۔ جس پر اپریشنل ‘ سروسز و مینٹیننس کے تین لاکھ چالیس یاد رھے کہ اس تکلیف دہ صورتحال میں یہ خدمت پاکستان بھر میں کسی کے لئے فی سبیل اللہ موجود نہیں ھے جبکے حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی یہ خدمت کسی کے بھی پیارے کے بچھڑنے پر ھزار روپے کے اخراجات آئے ھسپتال سے گھر 25 (کلومیٹر) گھر سے جنازہ گاہ نیز ریسکیو 1122 کے ساتھ مل کر ھنگامی صورتحال میں فی سبیل اللہ دستیاب ھے۔۔۔ ایمبولینس ھاٹ لائین نمبر
0317-111-24-99 (ابتدائی طور پر صبح 8 سے شام 8 )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں